fbpx

Shining Star Skills Program



Accounts

Sub-domains

Sub-domains

Your Text

Graphic Designing

گرافک ڈیزائئنگ آجکل ہر انڈسٹری کا لازم جز ہے۔پرنٹنگ پریس، آفس ورک، آفس اسٹیشنری اور ڈاکومینٹس، سوشلمیڈیا گرافکس، ویب سائیٹ گرافکس،موبائل انٹرفیس ڈیزائننگ غرض ہر جگہ ڈیزائننگ کا ہی کمال ہے۔

اس کورس میں آپ اس قابل ہوں گے کہ بآسانی کسی بھی کمپنی میں ماہر گرافکس ڈیزائنربن جائیں گے۔ پھر بھلے وہپرائیویٹ پرنٹنگ پریس ہو، پرائیویٹ کمپنی کی جاب ہو یااپنا ذاتی کاروبار ہو۔اس کورس سے آپ ایک باعزت روزگار حاصل کرنے کی گارنٹی لیتے ہیں۔


Duration: 12 Weeks (72 Hours)

Tools:
1.Adobe Photoshop CS6
2.Adobe illustrator CS6
3.Corel Draw X8
4.Inpage
5.MX Freehand (Optional)

Fee Cycle: Certificate / Without Certificate

Motion Graphics

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے موشن گرافکس ایک ایسی فیلڈ ہے جو کمرشلز اور ٹی وی ایڈ بلکہ سوشل گرافکس میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔ویڈیو کو حرکت میں لانا، تیار کئے گئے ڈیزائن کو اینیمین یعنی اپنی من پسند حرکت میں لاناموشل گرافکس کا کمال ہے۔ اس کورس سے آپ ویڈیو کی مکسنگ، ایڈیٹنگ، کمرشلپروجیکٹ میں مہارت اور بنیادی اینی میشن سے بڑھ کر موشن گرافکس میں استعمال کرنا سیکھیں گے۔

اور آپ اس قابل ہوں گے کہ کپمنی یا کلائنٹ کی ضرورت کے  مطابق مہارت کیساتھ اسے پوسٹ پروڈکشن کر سکیں۔


Duration: 12 Weeks (72 Hours)

Tools:
1.Adobe After Effects CS6
2.Adobe Premier CS6
3.Swish Max Flash
4.Other tools for motion graphics.

Fee Cycle: Certificate / Without Certificate

3D Graphics

اس کورس میں آپ کو تھری ڈی کی بنیادی مہارت سکھائی جائے گی۔ اور سکھایا جائے گا کہ عام نظر آنیوالے تھری ڈی آبجیکٹ کیسے بنتے ہیں۔سکھایا جائے گا کہ اپنے گرافکس،ویڈیوز اور اپنی کپوزیشن میں تھری ڈی آبجیکٹ کو کیسے استعمال کیا جائے۔ آپ اس قابل بنانا ہے کہ آپ کی گرافکس، ویڈیو،اینی میشن اور بنیادی تھری ڈی کی تمام ضرورتیں پو ری ہو سکیں اور آپ کامیابی سے کسی بھی جاب کے اہل ہو سکیں۔

Duration: 12 Weeks (72 Hours)

Tools:
1.3D Studio Max
2.Cinema 4D R18
3.Adobe After Effects
4.Adobe Photoshop CS6
5.Other tools for 3D graphics.

Fee Cycle: Certificate / Without Certificate



Accounts

Free Trial

Projects

Your Text

Web Designing UI/UX

اب کسی کو بھی ویب سائیٹ بنانے کیلئے مشتکل ترین ویب کوڈنگ سیکھنے کی ضرورت نہیں۔ آج کے ترقیاتی دور میں سب کچھ آپ کے کلک پر دستیاب ہے۔ بس کلک کرتے جائیں اور دیدہ زیب گرافکس اور ویب بناتے جائیں۔ ورڈ پریس کی مدد سے ہم آپ کو سکھائیں گے کہ کیسے پروفیشنل ہائی ٹیک ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں اور ڈیٹا بیس اور فارم فلنگ اور ہر وہ چیز جو کلائنٹ چاہتا ہے کیسے  تیار کی جاتی ہے۔ تو آپ تیار ہیں اس مہارت کیلئے؟

Duration: 12 Weeks (72 Hours)

Tools:
1.Cpanel
2.Word Press
3.Working with Plug-ins
4.Introducing Modern

   Page Builders

Fee Cycle: Certificate / Without Certificate

Office Documentation

کسی بھی کمپنی، آفس یا ذاتی کاروبار کیلئے آفس ڈاکیومنٹس کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ اس علم کے بغیر کوئی آفس،کمپنی یا ذاتی کاروبار ترقی نہیں کر سکتا۔ اسی ضرورت کے پیشِ نظر دن بدن بڑھتی اس جاب کی اہمیت کیساتھ یہ کورس شروع کیا گیا ہے۔اس کورس سے آپ مائیکروسافٹ آفس کے پیکیج کو سیکھیں گے۔اور آفس کی دستاویزات کا طریقہ کار اور ڈیجیٹل نظام کے مطابق آفس پیکیج کی مدد سے آپ اس کورس میں ماہر بن کے باعزت روزگار حاصل کریں گے۔


Duration: 12 Weeks (72 Hours)

Tools:
1.Package of MS-Office
2.Docs Scripting & Layouts
3.Office Docs Management 

4.Managing Databases

Fee Cycle: Certificate / Without Certificate

Computer Operating

جدید دور کے پیش نظر ہر انسان کا کمپیوٹر سیکھنا بہت ضروری ہے۔ ہر کمپنی،ادارے اور پرائیویٹ ملازمت میں کمپیوٹر کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اس کورس کی مدد سے آپ کمپیوٹر کے آپریٹنگ سسٹم کو سیکھ کر مکمل کمپیوٹر آپریٹ کرنا سیکھ جائیں گے۔ باقی کے کورسز اس کے بعد آتے ہیں۔ کمپیوٹر کا بنیادی علم نہ ہو تو آپ سافٹویئرز اور کورسز کو اچھی طرح نہیں چلا پائیں گے جیسا کو ان کو استعمال کرنے کا طریقہ ہے۔ لہٰذہ کمپیوٹر سیکھیں اور ڈیجیٹل دور میں کامیابی حاصل کریں۔

Duration: 4 Weeks (24 Hours)

Tools:
1.Windows Operations
2.Troubleshootings
3.Software / Hardware Info
4.Errors & Fundamentals

Fee Cycle: Without Certificate

New