fbpx

Shining Star Skills Program

آپ یہ فیس کسی بھی موبائل ایزی لوڈ شاپ سے جمع کروا سکتے ہیں۔
دوکاندار کو کہیں کہ مطلوبہ رقم کو اس جاز کیش اکاؤنٹ میں ڈال دے۔ نمبر ہے
03054482661
———
نوٹ۔ ایزی لوڈ نہیں کروانا،یہ اکاؤنٹ کا نمبر ہے۔ جاز کیش اکاؤنٹ کا نام لے کر جمع کروائیں۔ اور آپ کو جو ایس ایم ایس موصول ہو اس میں ٹرانزیکشن آئی ڈی اسی نمبر پر میسیج کر دیں۔ یا یہ آئی ڈی شاپ والے کے پاس سے لے لیں۔ یاد رکھیں یہ آئی ڈی ہی آپ کی رقم کی ضمانت ہے۔

جی بالکل۔ مگر اگر آپکا اندراج پہلے سے نئے آنیوالے سٹوڈنٹس کی لسٹ میں نہ ہوا تو آپ سلسلہ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔ اپنے اندراج کیلئے پہلے سے ہی تیار رہیں۔ اور اپنی جگہ بنائیں۔

جی ہاں بالکل۔ ہمارا مقصد اور نظریہ یہی ہے کہ نوجوانوں کو وہ سب کچھ آجائے جو انکے مایوس دورِ حاضرمیں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ سٹوڈنٹس اور نوجوانوں کی رائے کے مطابق ہم نئے نئے کورسز لے کر آئیں گے اور پروفیشنل طریقےانکو آپکے روشن مستقبل کا حصہ بنائیں گے۔

معزز سٹوڈنٹ آپ کے کورس کی تکمیل پر آپ کو ہماری طرف سے سرٹیفکٹ دیا جائے گاجو نہایت مناسب فیس کیساتھ ہوگا۔ جو آپکو پیپرز اور آپکے کورس کی مشقوں کے لحاظ سے دیا جائے گا۔ جب تک آپ سرٹیفکٹ کے اہل نہیں ہو جاتے تب تک آپ کو سرٹیفکٹ اشو نہیں کیا جائے گا۔ کورس کے اختتام پر آپ خود جان لیں گے کہ آپ نے کیا پایا ہے۔آپ اپنے آپ میں واضح مہارت محسوس کریں گے اور سرٹفکیٹ کی مدد اور اپنی مہارت سے آپ انشاء اللہ اپنے کورس کے لحاظ سے متعلقہ جاب حاصل کر پائیں گے۔

ہر وہ فرد جن میں ان کورسز کی کچھ خوبیاں ہیں مگر ماہرانہ صلاحیتیں نہیں کہ وہ جاب کیلئے سلیکٹ ہو جائے۔اور وہ طالب علم جو پڑھائی کیساتھ ساتھ جاب بھی کرنا چاہیں ان کے لئے آسان طریقے اور ماہرانہ صلاحیتوں کے ساتھ کورسز حاضر ہیں۔مگر ان میں سے کسی بھی کورس کیلئے اس فرد کے پاس کمپیوٹر ہونا لازمی ہے اور کمپیوٹر کا بنیادی علم ہونا بہت ضروری ہےاور ساتھ ہی میٹرک پاس ہونا ضروری ہے۔

اللہ رب العزت کی رحمت کیساتھ یہ پہلا بنیادی پروگرام ہے۔ اس پروگرام کی کامیابی کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں شائنگ سٹار کی شاخیں قائم کی جائیں گی۔ اور بعدازاں انشاء اللہ پاکستان کے دوسرے اضلاع میں بھی اسی نوعیت کیساتھ کام کرنے کا نظریہ نیک ہے۔

جی بالکل۔ اس مقصد کیلئے ہمارے فیس بک پیج کے گروپ میں اپنی پریشانی کا حل ڈھونڈیں یا اپنی پریشانی بتائیں آپ کے کورس کی پریشانی یا کسی سافٹ ویئر کی مدد کیلئے آپ کورہنمائی دی جائے گی۔ مزید اس سلسلے میں ہماری ویب سائیٹ پر یوزر فارم بھی بنانے کا ارادہ ہے جہاں یوزرز اپنے مسائل اور انکا حل دیکھیں گے۔

ہمارے سرٹفکیٹ کی اہمیت آپ لوگ ہوں گے۔ ہم جتنی محنت آپ کر کریں گے لوگ اتنا ہی ہم پر اعتبار کریں گے۔ سرٹفکیٹ کی اہمیت آپ خود بنیں گے۔ جب ہماری نیت آپکو کامیاب کرنا ہے تو سرٹفکیٹ کیسے ناکام رہ سکتا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی کامیابی ہی ہمارا سرٹفکیٹ ہے۔

معزز سٹوڈنٹ،کورسز سرٹفکیٹ کی فیسز الگ الگ ہو سکتی ہیں۔ یہ منحصر کرتا ہے کہ آپ نے کونسا کورس منتخب کیا ہے۔ مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ سٹوڈنٹس کی رائے کیساتھ انکی دلی مرضی کے تحت مناسب فیس لی جائے گی۔